ملتان میں پانی کی ٹینکیاں دو سال سے بند، عوام صاف پانی سے محروم

ں


صاف پانی خدا کی نعمت ہے مگر ملتان کے لوگ اس سے محروم ہوگئے ہیں۔ شہر بھر کو ہزاروں گیلن صاف پانی فراہم کرنے والی دیو قامت چوبیس ٹنکیوں سے پانی کی سپلائی دو سال سے بند پڑی ہے۔

واسا کے ایم ڈی راؤ قاسم کا کہنا ہے کہ ساری ٹینکیاں ہی قابل استعمال ہیں لیکن جب میٹر ہوں گے تب ٹینکیاں استعمال ہوں گی۔ ہم پمپ کے زریعے عارضی طورپر پانی فراہم کررہے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو پیکج ملاحظہ کیجئے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎