کراچی کے’ کالے پانی‘ پر سعید غنی کیا کہتے ہیں

کیا کراچی والوں کو کالے پانی کی سزا مل رہی ہے؟ اس بارے میں سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کئی پرانی سوسائٹیاں ہیں اور ہر جگہ واٹر بورڈ کا نظام موجود نہیں۔ کئی کچی آبادیاں ریگولرائز نہیں ہوسکیں مگر لوگوں نے خود ہی پانی اور سیوریج کے نظام بچھا لیے، شہری خود بھی اپنی ذمہ داری کو محسوس کریں۔ مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھئے


یہ بھی پڑھیں: کیا کراچی کو کالے پانی کی سزا مل رہی ہے؟



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎