پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

سیریز کے میچز متحدہ عرب امارات کے شہروں شارجہ، ابوظہبی اور دبئی میں کھیلے جائیں گے — فوٹو: فائل


پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچز کی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 22 مارچ کو شارجہ میں ہونے والے میچ سے ہوگا۔

سیریز کا دوسرا میچ بھی شارجہ میں 24 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

انکار کے باوجود پی سی بی آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کے پاکستان آنے کیلیے پُرامید

تیسرے ون ڈے میں ٹیمیں 27 مارچ کو ابوظہبی میں مدمقابل ہوں گی جب کہ آخری دو میچز 29 اور 31 مارچ کو دبئی میں کھیلے جائیں گے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎