سانگھڑ، ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

سانگھڑ کے نواب شاہ روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔


ریسکیو حکام کے مطابق مسافر وین اور گاڑی میں تصادم تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

سول اسپتال میں عملہ نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو نواب شاہ کے اسپتال منتقل کیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎