کورنگی اور گلستان جوہر میں آج بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی

کراچی میں کورنگی، گلستان جوہر اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی آج متاثر رہے گی۔


ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آج صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کورنگی اور جوہر گرڈ اسٹیشن میں مرمتی کام جاری رہے گا۔

کراچی میں بجلی کا ایک اور بریک ڈاؤن، متعدد علاقوں میں بجلی غائب

مرمتی کام کی وجہ سے کورنگی سو کوارٹر، اسکیم تینتس، گلستان جوہر کے چھ مختلف بلاکس، پہلوان گوٹھ، جمعہ گوٹھ، چشمہ گوٹھ ، ابراہیم حیدری سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎