دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈو عالمی چیمپئن کی وزیراعظم سے ملاقات کرائی جائیگی

فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت والی عائشہ ایاز: فوٹو/ ویڈیو اسکرین گریب


اسلام آباد: دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈو عالمی چیمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے مطابق عائشہ ایاز کی وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائےگی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎