انقلاب ایران کی 40ویں سالگرہ

ایران بھر میں آج ’انقلاب ایران‘ کی 40ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، اس موقع پر ملک بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔


ایرانی میڈیاکےمطابق انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی تقاریب میں قومی اُمنگوں، نظریات، قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد کے پیغامات نمایاں ہیں۔

انقلاب کی سالگرہ کی مرکزی تقریب تہران کے آزادی ٹاور میں ہوگی جس کے اختتام پرایرانی صدر حسن روحانی خطاب کریں گے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎