انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے بڑھ گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا۔


دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 560 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 100 انڈیکس 40 ہزار 326 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر میں حالیہ اضافہ آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکج کی وجہ ہو سکتا ہے، تاہم ملک میں سرمایہ آنے کے سبب سٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی صورتحال کیلئے مثبت اشاریہ ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎