شوکت خانم اسپتال سے چندے کے بکس چرانے کےالزام میں خاتون گرفتار

ملزمہ رابعہ مختلف اسپتالوں میں تیمارداری کے بہانے جا کر وارداتیں کرتی تھی، پولیس — فوٹو:فائل


لاہور: شوکت خانم اسپتال سے چندے کے بکس چرانے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کے قبضے سے رقم سے بھرا چندہ بکس برآمد کیا گیا تاہم ملزمہ کا ساتھی فرار ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمہ رابعہ مختلف اسپتالوں میں تیمارداری کے بہانے جا کر وارداتیں کرتی ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎