پختونخوا میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین ذاتی مفاد کیلئے متحد

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حکومتی اوراپوزیشن اراکین اسمبلی ذاتی مفاد کے لیے ایک پیج پر نظر آنے لگے۔


خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اہل خانہ کے لیے بھی بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، اپوزیشن رکن نگہت اورکزئی کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔

قرارداد میں وفاق سے بیوی، بچوں اور شوہر کے لئے بلیو پاسپورٹ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے قرارداد کی کسی رکن نے مخالفت نہیں کی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎