کراچی: یو سی آفس پر فائرنگ، دو افراد زخمی

علاقے کے علاقے نیو کراچی میں سیاسی جماعت کے یو سی آفس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔


پولیس کے مطابق نیو کراچی یونین کونسل نمبر6 میں نامعلوم مسلح ملزمان نے سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طور اسپتال منتقل کردیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎