نواز شریف این آر او کیلئے طبیعت خرابی کا ڈرامہ کر رہے ہیں، فیاض الحسن

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف این آر او کے لیے طبیعت کی خرابی کا ڈراما کر رہے ہیں۔ لیکن یہ خواہش ہم پوری نہیں کریں گے۔ نواز شریف کا سب علاج پنجاب میں اچھے سےاچھے اسپتال میں ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے مزید کیا کہا۔ ویڈیو دیکھئے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎