سندھ اسمبلی کے ارکان ایک دوسرے کو ’شوہر‘ کے طعنے دینے لگے

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تیمور تالپور کے جملہ کسنے پر نصرت سحر غصے میں آگئیں۔ تیمور تالپور نے نصرت سحر کو کہا کہ ان کے شوہر کو نوکری پیپلزپارٹی نے دلائی جس پر نصرت سحر نے ان کو شٹ اپ کال دے دی۔ مزید تفیصلات کیلئے ویڈیو دیکھئے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎