نیو یارک فیشن ویک، موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش


امریکاکے شہر نیو یارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

8روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپناکلیکشن پیش کررہے ہیں۔

ایونٹ کے دوران مرد اورخواتین ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

یہ ایونٹ 8 روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 13فروری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎