ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید

خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔


ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکار شہید جبکہ علاقہ ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق علاقے کو پولیس کی بھاری نفری نے گھیرے میں لے رکھا ہےاور ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

جاں بحق ہونے والے اہلکارں کی لاشوں اور زخمی ایس ایچ او کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایس ایچ او کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎