ڈی آئی خان: پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

ڈی آئی خان: (دنیا نیوز) ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ، پروا میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او اور 2 راہگیر زخمی ہوگئے۔


ڈی آئی خان کی تحسیل پروآ میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎