ہانیہ عامر کی سالگرہ

اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ رات دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔


زیادہ دھوم دھام کے بغیرقریبی دوستوں کے ساتھ منائی جانے والی اس سالگرہ کو ہانیہ نے خوب انجوائے کیا۔

بیلک اور گولڈ تھیم کے ساتھ منائی جانے والی اس سالگرہ کا کیک بھی خصوصی تھا۔

ہانیہ کے قریبی دوست گلوکار عاصم اظہر نے مل کر سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس کے علاوہ تقریب میں اقراٗء عزیز، یاسر حسین، اسد صدیقی اور ان کی اہلیہ زارا نور اور جاوید شیخ کے صاحبزادے شہزاد شیخ موجود تھے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎