گلی بوائے کے نئے گانے کی ویڈیو جاری


بالی ووڈ اداکا رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائے کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی ہے ۔

آزادی نامی اس گانے کوڈب شرما اور ڈائیون کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے لیرکس بھی ڈائیون اور ڈب شرما نے ہی ترتیب دیئے ہیں ۔

زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ پہلی بار عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

فلم کی کہانی اسٹریٹ ریپر کی زندگی پر مبنی ہے۔

فلم 14 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎