پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب،عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے

پی ایس ایل سیزن 4 کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ فنکار اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں گے۔


پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب رنگوں سے سجی ہوگی۔ تقریب میں موسیقی، رقص اور آتشبازی کا شاندار مظاہرہ ہوگا۔ امریکی ریپرپٹ بل تقریب میں لائیو پرفارم کریں گے۔پاکستانی فنکار فواد خان اور شجاع حیدر ٹائٹل سانگ سے لہو گرمائیں گے۔ پاکستانی بینڈ جنون بھی فن کا مظاہرہ کرے گا۔

سیزن فور کی افتتاحی تقریب 14 فروری کی شام دبئی میں ہوگی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎