پی آئی اے کے لیے 5 ارب 60 کروڑ کی منظوری

وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔


اجلاس میں پی آئی اےکیلئے5ارب60 کروڑروپےجاری کرنےکی منظوری دے دی گئی ۔

منظور کردہ رقم سےپی آئی اےکےطیاروں کو قابل استعمال بنانےکیلئےپرزےخریدےجائیں گے۔

اجلاس میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین کے تعاون سے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎