ڈالر ایک بار پھر 139 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 70 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے مہنگا ہوگیا، امریکی کرنسی ایک بار پھر 139 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، ریال اور درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے روپے میں شرح تبادلہ یہ رہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎