پی اے سی کی ممبر شپ، شیخ رشید کا ایک اور مخالف

شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنانے کیخلاف تحریک انصاف سے ایک اور آواز بلند ہوگئی، راجہ ریاض کہتے ہیں شہباز شریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے، وزیر ریلوے کو رکن بنانے کی ضرورت نہیں۔ وہ سماء سے اسلام آباد میں بات کررہے تھے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎