بالی ووڈ کی حالیہ شادیوں سے متعلق کترینہ کیف کا ردعمل

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں بھی شادی کروں گی لیکن اس کے لئے انتظار کرنا ہو گا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انٹرویو میں بالی وڈ کی حالیہ شادیوں کے متعلق اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی شادی کر رہا ہے اور میرا ردعمل ایسا ہوتا ہے’ٹہریں۔۔ مجھے پیچھے نہ چھوڑیں‘۔

کترینہ کیف اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’بھارت ‘‘ میں دکھائی دیں گی جو رواں سال 5جون کو ریلیز کی جائے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎