پی آئی اے کی پرواز ٹورنٹو ائیر پورٹ پر جیٹی سے ٹکراگئی

پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 789 ٹورنٹو ائر پورٹ پر جیٹی سے ٹکرا گئی۔


ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے کو حادثے کی وجہ سے لاہور واپسی کی پرواز معطل ہو گئی ہے۔ مسافروں کو ہوٹل کی سہولت بھی فراہم کردی گئی ہے۔

حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم طیارے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎