کراچی میں ٹریفک نظام میں بہتری کے لیے بنائی گئی پولیس فورس رشوت لینے لگی

کراچی میں ٹریفک نظام میں بہتری کے لیے بنائی گئی پولیس فورس بھی رشوت لینے لگی۔


ایڈیشنل آئی جی کراچی کی شارع فیصل کیلئے بنائی گئی ٹریفک انفورسمنٹ فورس بھی رشوت لینے لگی۔ سماء کوموصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وائرلیس گیٹ پر رانگ وے آنے والے شہری کو روکا اور مقدمے کی دھمکی دے ڈالی۔ شہری نے منت سماجت کی پولیس والے نے 100 روپے لے کر چھوڑ دیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎