وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے

برطانیہ، چین، ترکی، ملائشیا اور متحدہ عرب امارات کےشہری ای میل کے ذریعے صرف 8 ڈالر فیس دے کر ویزا حاصل کر سکیں گے۔ فوٹو: فائل


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے۔

نئی ویزا پالیسی کے تحت 55 ملکوں کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا آج سے جاری ہو سکے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎