فلم ’ٹرپل تھریٹ‘کا ٹریلرجاری


ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈفلم ٹرپل تھریٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

جیسے وی جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ارب پتی باپ کی بیٹی کے گرد گھوم رہی ہے جسے مارنے کیلئے ایک جرائم پیشہ مافیا کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اسکاٹ ایڈکنز،مائیکل جے وائٹ،ٹونی جا،مائیکل بسپنگ،سیلینا لو اور ایکو اویس سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

نکولس بوناویٹا کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎