سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نواز شریف سے تفتیش کی اجازت

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی۔


اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم کو نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن کیس کی تفتیش کی اجازت دے دی۔

پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی محمد اقبال نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ نواز شریف ماڈل مقدمےمیں نامزد ملزم ہیں، جیل میں ان سے تفتیش کی اجازت دی جائے۔

ادھر نیب کی جانب سے پنجاب پولیس کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف سے تفتیش کے لیے پنجاب پولیس ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎