تنخواہیں بڑھانے سے متعلق فواد چوہدری کے بدلتے بیانات

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا دفاع کرتے کرتے اچانک یوٹرن لے لیا۔ پہلے کہتے رہے کہ ارکان اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ بہترین ہے، تنخواہیں نہیں بڑھیں گی تو مڈل کلاس سیاست سے آؤٹ ہوجائے گی۔ آج وزیراعظم کی ٹویٹ کے بعد تنخواہیں بڑھانے کو وزیراعظم کی پالیسی سے متصادم قرار دیدیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎