مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے فیصلے پر تنقید

اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔کئی افراد کو یہ اعلان بالکل پسند نہیں آیا،اسی لیے سوشل میڈیا پر حکومتی فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎