دپیکا اور رنویر والدین بن گئے

بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون والدین بن گئے ہیں۔


بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی لندن روانگی کے موقع پر دپیکا اور رنویر سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے دونوں اداکاروں کو اپنا والدین قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون کی ائیرپورٹ پر رنویراور دپیکاسے ملاقات ہوئی تھی جہاں انہوں نے ایک ساتھ ویڈیوبھی بنائی جو کہ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی جاچکی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ورون نے مزاحیہ انداز میںاس خوبصورت جوڑے سےمتعلق کہا کہ’ انہوں نے مجھےگود لے لیاہےاور اب یہ میرے نئے والدین ہیں‘۔

look at Varun Dhawan's new parents , Deepika Padukone, Ranveer Singh and Varun Dhawan at London airport • • @deepikapadukone @ranveersingh @varundvn #deepikapadukone #ranveersingh #varundhawan #spotted #london #londonairport #airportfashion #airportlook #look #funny #parents #gorgeouscouple #goddess #deepveer #gorgeous #flawlessbeauty #beyondbeauty #beautyqueen #queenofhearts #queenofbollywood #beautiful #bollywood #hollywood #actress #bollywoodactress #hollywoodactress #bollywoodnews #gainlikes #gainfollowers

A post shared by DEEPIKA.PADUKONE.THE.PRINCESS (@deepika.padukone.the.princess) on Mar 13, 2019 at 1:28am PDT

جس پر دپیکا نے شرارت بھرے انداز میں کہا کہ ہم نے اپنے بچے کا بھرپور خیال رکھا ہےاور یہ یقینی بنایا ہےکہ وہ ٹھیک سے کھائے پیےاور سوئے ‘۔

واضح رہے کہ بالی ووڈکی یہ خوبصورت جوڑی گذشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎