بطور سینئر کھلاڑی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پرفارم کرنا چاہئے تھا،کامران اکمل

پشاورزلمی کے اوپنر کامران اکمل نے کہا ہے کہ کوالیفائرمیچ میں شکست کے بعد اگلا میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔


سماء سے بات کرتے ہوئے پشاور زلمی کے اوپنر کامران اکمل نے بتایا کہ کوئٹہ کیخلاف میچ میں آؤٹ ہوا تو خود پربہت غصہ آیا، ہرمیچ سے پہلے اپنا پلان بناتا ہوں،کل کا میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

کامران اکمل نے تسلیم کیا کہ بطور سینئر کھلاڑی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں پرفارم کرنا چاہئے تھا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎