سندھ حکومت کا کے 4 منصوبے کے ڈیزائن پر نظر ثانی کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کے فور منصوبے کے ڈیزائن پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔


سندھ حکومت نے اس منصوبہ کا تھرڈ پارٹی ریویو کروانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس منصوبے پر کام کرنے والی فرم خامیوں کی نشاندہی کرے گی اور 3ماہ میں ریویو مکمل کرنا ہوگا۔

کے فور منصوبہ پہلے ہی 12 سال تاخیر کا شکار ہے۔ سندھ حکومت نے پہلا مرحلہ جون2018میں مکمل کرنےکادعویٰ کیا تھا۔ اس منصوبے سے کراچی کے پانی کے مسائل حل ہونے کا امکان تھا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎