کراچی کے ميدان پر کنگز کے خلاف کھيلنا آسان نہيں، وقار یونس

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر وقار یونس کا کہنا ہے کہ کراچی کے میدان پر کراچی کنگز کے خلاف کھیلنا آسان نہیں ہوگا، مخالف کراؤڈ کے سامنے کھیلنا اورجیتنا اسلام آباد یونائیٹڈ کی پرانی عادت ہے، الیکس ہیلز کی شمولیت سے فائدہ ہوگا۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎