مصباح الحق کا نوجوان کرکٹرز کو مشورہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کھلاڑی مصباح الحق نے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر کرکٹ میں لمبے عرصے تک کھیلنا ہے تو ڈسپلن اور فٹنس پرتوجہ دینی ہوگی کیوں کہ کرکٹ میں سب سے اہم چیز فٹنس اور ڈسپلن ہی ہوتا ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا ،آپ بھی سنیئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎