برازیل: 2 افراد کی سکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

برازیلیا: (دنیا نیوز) برازیل میں دو افراد نے اسکول میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ چھے بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے ۔


واقعہ ساؤ پاؤلو کے اسکول میں پیش آیا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں استاد اور طلبہ سمیت دس افراد کی جان چلی گئی۔ دس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔دونوں حملہ آوروں نے بعد میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور نوجوان اسی اسکول کے سابق طالب علم تھے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎