نیوزی لینڈ کی مسجد میں فائرنگ، بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑی بال بال بچ گئے، 6 افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مسجد میں بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی موجود تھے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎