دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے مبینہ خود کشی کرلی، بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


پولیس ذرائع کے مطابق، اسد منیر کی لاش ڈپلومیٹک انکلیو میں ان کی رہائشگاہ سے ملی، اسد منیر سی ڈی اے میں ممبر اسٹیٹ بھی رہ چکے ہیں، ان کے خلاف نیب نے تحقیقات کی بھی منظوری دی تھی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎