اسد منیر کا خودکشی سے قبل چیف جسٹس کے نام خط

بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر نے نیب کی تفتیش سے مبینہ طور پر تنگ آکر تذلیل و تحقیر سے بچنے کے لیے خودکشی کی جس سے قبل انہوں نے چیف جسٹس کو خط بھی لکھا۔


اپنے الوداعی نوٹ میں انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس امید پر جان دے رہا ہوں کہ اس نظام میں مثبت تبدیلیاں لائی جائیں گی۔

انہوں نے خودکشی سے قبل لکھے گئے خط میں یہ بھی کہا ہے کہ نااہل لوگ احتساب کے نام پر لوگوں کی زندگیوں اور عزتوں سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎