صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو کیوی کا استعمال کریں

کیوی ایک ایسا پھل ہے جس کے فوائد تو بے شمار ہیں لیکن اس کا استعمال بہت کم ہے۔


کیوی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے کیونکہ کیوی انسانی جسم کو ویٹامن سی، ویٹامن کے، ویٹامن ای اور پوٹاشیم فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ کو رات میں نیند نہیں آتی تو کیوی کا استعمال کریں جبکہ ایستھما کے مریضوں کےلیے کیوی بہت ہی فائندے مند ہے۔

کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے اور آنکھوں کی جلن دور کرنے کےلیے بھی کیوی کا استعمال کرنا چاہیئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎