دنیا میڈیا گروپ کے ایڈوانس مینجنگ ڈائریکٹر نویدکاشف کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور: (دنیا نیوز) ایڈوانس مینجنگ ڈائریکٹر دنیا میڈیا گروپ نوید کاشف کی والدہ انتقال کرگئیں جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب جوہر ٹاؤن میں ادا ہو گی۔


قارئین تک افسوسناک خبر پہنچا رہے ہیں کہ دنیا میڈیا گروپ کے ایڈوانس مینجنگ ڈائریکٹر نوید کاشف کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں، اہل خانہ کے اعلان کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب جامعہ مسجدعثمان ایف 2 جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎