ویڈیو: زرتاج گل نے موسم میں خوشگوار تبدیلی کا راز بتا دیا

وفاقی وزیرماحولیات زرتاج گل نے پشاورمیں دس بلین سونامی پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے متعلق پوسٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب حکمران نیک ہوں توموسم میں خوشگوار تبدیلی آہی جاتی ہے۔ زرتاج گل نے اس موقع پر پشتو گانا بھی گنگنایا اور اورعوام سے شجرکاری مہم میں اپنا حصہ ڈالنے کی اپیل کی۔ دیکھئے فیاض احمد کی رپورٹ



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎