سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراءکی وہ حرکت جس پر عمران خان شدید برہم ہوئے

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ کے بعد وزراءکی جانب سے پے درپے بیانات پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزراءتحقیقات سے پہلے میدان میں کیوں کودے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی ادارے کی لاقانونیت کا دفاع نہیں کر سکتے ، حکومت قانون کی حکمرانی اور شہریوں کا تحفظ چاہتی ہے ، پولیس اور سی ٹی ڈی ایسے کام نہ کرے جس سے لاقانونیت کا پہلو اجاگر ہو ۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ساہیوال سانحہ پر پولیس ، سی ٹی ڈی اور اپنے وزراءکے ساتھ سخت ناراض ہیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎