بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارہ 'جیگوار' نے گورکھ پور سے معمول کی پرواز بھری تاہم اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا تاہم پائلٹ نے خود کو جہاز سے ایجیکٹ کر لیا اور طیارہ اتر پردیش کے شہر کوشن نگر میں گر کر تباہ ہو گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎