نوازشریف کی صحت سےمتعلق مریم نواز کاتشویش ناک انکشاف

حکومت کے قائم کردہ میڈیکل بورڈز نے 16 جنوری کو نواز شریف کی صحت کا معائنہ کیا تھا۔ ابھی تک ہم تک جتنی بھی 'معلومات' پہنچی وہ میڈیا رپورٹس کے ذریعے پہنچی اس کے علاوہ کوئی معلومات نہیں دی گئی۔

 

صرف میڈیا رپورٹس کے ذریعے خبر ملنا یہ خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے۔ ہم ابھی تک اندھیرے میں  ہیں اور نواز شریف کی اصل سے حالت بے خبر ہے. ہمیں ابھی تک سرکاری رپورٹوں تک رسائی نہیں دی گئی. ہمیں اس کا انتظار ہے

 

تا کہ ہمیں تسلی ہو اور ہم مسلم لیگی ورکرز کی حوصلہ افزائی کر سکے اور نواز شریف کی صحت کے متعلق بتا سکے۔ تمام مسلم لیگی ورکرز اور کارکن سے اپنے قائد کیلیے دعا کی اپیل کرتی ہو کہ نواز شریف صحت یاب ہو۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎