وزیراعظم عمران خان کیلیے ایک اور اعزاز، پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

جریدے نے مزید لکھا کہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا یہ منصب کافی مشکل ہوگیا کیونکہ پاکستان مالیاتی اور قرض بحران کا سامنا ہے۔


بین الاقوامی جریدے کی جانب سے عمران خان کو دنیا کے دیگر رہنماؤں جرمن چانسلر انجیلا مارکل، سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما، نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جسندرا آرڈرن اور امریکی قانون ساز الیکسزینڈریا اوکاشیو کارٹیز کے ساتھ توجہ کا مرکز بنایا گیا۔

واضح رہے کہ فارن پالیسی جریدہ اپنی فہرست کی 10ویں سالگرہ منا رہا ہے، جس کی 10 اقسام (کٹیگریز) ہیں اور ہر قسم میں 10 لوگ موجود ہیں، اس کے علاوہ قارئین کے انتخاب کے لیے اضافی 10 اسپاٹ محفوظ رکھے گئے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎