عثمان بزدار کا ایک اور کارنامہ، بچت کے سارے دعوے دھڑے کے دھڑے رہ گئے

لاہور: (دنیا نیوز) تبدیلی سرکار کا ایک اور کارنامہ، بچت کے صرف دعوے، وزیراعلیٰ کا صوبے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال، خزانے پر بوجھ پڑ گیا۔ وی آئی پی فلائٹس کے لئے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے اضافی فنڈز مانگ لئے گئے۔


اجلاس میں وی آئی پی فلائٹس کے لئے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائیگی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے کیبنٹ ونگ کی جانب سے کل اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎