بائیک اینڈ سکیئنگ مقابلوں نے دیکھنے والوں کو بھی جوشیلا بنا دیا

روم: (دنیا نیوز) اٹلی کے یخ بستہ ٹریک پر بائیک اینڈ سکیئنگ مقابلوں نے دھوم مچا دی، فُل ٹھنڈے موسم میں پھرتی اور مہارت کے مظاہرے نے دیکھنے والوں کو بھی جوشیلا بنا دیا۔


کیسٹل روٹو اٹلی کے ٹھنڈے سیاحتی مقام پر بائیک اینڈ سکیئنگ مقابلے منعقد ہوئے جن میں حصہ لینے والے مہم جو کھلاڑیوں نے فُل برفیلے ٹریک پر موٹرسائیکل چلانے اور اسکیئنگ کےکمال مظاہرے دکھائے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎