اسلام آباد سمیت پنجاب بھرمیں 3 دن بعد سی این جی بحال

ایل این جی کی دستیابی پراسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تین دن بعد سی این جی بحال کردی گئی۔


سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے مطابق صوبہ پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کوآج صبح چھ بجے سے گیس کی فراہمی بحال کردی گئی ۔

ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث پنجاب بھر میں جمعرات سے سی این جی سپلائی بند تھی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎