چودھری نثار نے موجودہ حکومت کے حق میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چودھری نثار نے مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بنانے کی خبروں کی تردید اور سیاسی سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کو کارکردگی دکھانے کے لیے وقت ملنا چاہیے، تاہم حکومت باتیں کم اور کام پر زیادہ توجہ دے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎